سونا ڈی اے پی (25 کلو) - ایف ایف سی کی تیار کردہ اعلیٰ معیار کی کھاد
فوجی فرٹیلائزر کمپنی
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 7850.00 Rs. 7830.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
ڈیلیوری چارجز آپ کے شہر اور پراڈکٹ کی مقدار کے حساب سے لاگو ہوں گے۔
کھادیں, بنیادی کھادیں
سونا ڈی اے پی (25 کلو) - ایف ایف سی کی تیار کردہ اعلیٰ معیار کی کھاد
سونا ڈی اے پی (25 کلو) - ایف ایف سی کی تیار کردہ اعلیٰ معیار کی کھاد[نوٹ: یہ 25 کلو کی پیکنگ ہے، جو ایف ایف سی کے اصل 50 کلو والے تھیلے سے نکال کر علیحدہ وزن کی گئی ہے]سونا ڈی اے پی پاکستان کی سب سے معتبر اور زیادہ استعمال ہونے والی فاسفورسی کھاد ہے۔ یہ فصل کی ابتدائی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہے، جو پودے کی بنیاد مضبوط کر کے بھرپور پیداوار کی ضمانت دیتی ہے۔اجزائے ترکیبی (Composition):نائٹروجن: 18%فاسفورس: 46%نمایاں فوائد:جڑوں کی مضبوطی: فاسفورس کی وافر مقدار جڑوں کو گہرا اور توانا بناتی ہے جس سے پودا زمین سے بہتر خوراک لیتا ہے۔ابتدائی بڑھوتری: نائٹروجن کی موجودگی فصل کو شروع میں ہی ضروری توانائی اور ہریالی فراہم کرتی ہے۔تمام فصلوں کے لیے موزوں: گندم، دھان، کپاس، مکئی اور سبزیوں کے لیے یکساں مفید ہے۔اعلیٰ معیار: ایف ایف سی کا تیار کردہ بہترین معیار جو کسانوں کا پہلا بھروسہ ہے۔مناسب مقدار: 25 کلو کی چھوٹی پیکنگ ان کسانوں کے لیے بہترین ہے جن کی ضرورت کم ہے۔پروڈکٹ کی تفصیلات:کمپنی: ایف ایف سی (FFC - Sona Fertilizer)وزن: 25 کلو گرام (50 کلو والے تھیلے کا حصہ)

مصنوعات
No related products found.