آئی سی آئی (ICI) بائی پاس فیٹ 99% - وزن 1 کلو (اصل 25 کلو بیگ سے نکال کر پیک کیا گیا) | دودھل جانوروں کے لیے اعلیٰ توانائی کا سپلیمنٹ
آئی سی آئی پاکستان
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 1290.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
ڈلیوری چارجز: بالکل مفت (کوئی اضافی چارجز نہیں)۔
مویشی
آئی سی آئی (ICI) بائی پاس فیٹ 99% - وزن 1 کلو (اصل 25 کلو بیگ سے نکال کر پیک کیا گیا) | دودھل جانوروں کے لیے اعلیٰ توانائی کا سپلیمنٹ
آئی سی آئی (ICI) بائی پاس فیٹ 99% - وزن 1 کلو (اصل 25 کلو بیگ سے نکال کر پیک کیا گیا) | دودھل جانوروں کے لیے اعلیٰ توانائی کا سپلیمنٹپروڈکٹ کی تفصیل:اپنے جانوروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے آئی سی آئی پاکستان کی تیار کردہ رومن بائی پاس فیٹ 99 استعمال کریں۔ یہ خاص طور پر زیادہ دودھ دینے والی گایوں اور بھینسوں کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ ان کی توانائی کی ضرورت کو پورا کیا جا سکے اور وہ کمزور نہ ہوں۔نمایاں خصوصیات:دودھ میں اضافہ: روزانہ دودھ کی مقدار بڑھانے میں مددگار۔چکنائی (Fat) میں اضافہ: دودھ میں فیٹ کی مقدار بڑھاتا ہے جس سے دودھ کی قیمت بہتر ملتی ہے۔صحت مند جانور: سوئے کے بعد جانور کو کمزوری سے بچاتا ہے اور وزن برقرار رکھتا ہے۔نسل کشی میں بہتری: جانور کو وقت پر ہیٹ میں لانے اور حاملہ ہونے میں مدد دیتا ہے۔اعلیٰ معیار: 99% خالص نباتیاتی فیٹ جو ہضم کرنے میں آسان ہے۔استعمال کا طریقہ: جانور کے ونڈے میں مکس کر کے دیں۔ خاص طور پر سوئے کے پہلے تین سے چار مہینوں میں استعمال کرنا نہایت مفید ہے۔

مصنوعات
Systamex Drench Oxfendazole 100ML LCI Pakistan
740
Nilzan Drench 100ML LCI Pakistan
690
-3%
Nilzan Plus 100ML LCI Pakistan
770
795
Wanda Meat 40kg LCI Pakistan
4,850
Endectin Injection 100ML LCI Pakistan
1,480
-2%
Rumen Booster 100GM LCI Pakistan
1,245
1,265