بیج, چاول کی فصل
PB 1847
مصنوعات کی تفصیل: PB 1847 دھان کا بیج (5 کلو گرام)کِسان گھر اسٹور کی جانب سے پیش ہے PB 1847 (Pusa Basmati 1847)، جو کہ مشہور زمانہ 1509 کی ایک جدید اور بہتر شکل ہے۔ یہ بیج خاص طور پر ان کسانوں کے لیے ہے جو کم وقت میں بمپر پیداوار چاہتے ہیں۔نمایاں خصوصیات (Key Features):کم وقت میں تیاری: یہ فصل بہت جلد تیار ہو جاتی ہے، جس سے زمین دوسری فصل کے لیے جلدی فارغ ہو جاتی ہے۔بیماریوں کے خلاف مدافعت: یہ بیج خاص طور پر "پھپھوندی" (Blast) اور "پتوں کے جھلساؤ" (Bacterial Leaf Blight) کے خلاف بہت مضبوط ہے۔زیادہ جھاڑ: اس کے دانوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے اور جھاڑ بھی بہترین ملتا ہے۔اعلیٰ معیار: لمبا دانہ اور بہترین خوشبو جو مارکیٹ میں اچھی قیمت دلاتی ہے۔

مصنوعات
Combipro 300ML Swat Agro Chemicals
2,280
-0%
Basmati 515 Supreme Paddy Rice Seed 20KG Evyol Group
6,930
6,950
-16%
Kisan Basmati Seeds 10KG Evyol Group
3,240
3,850
PB 1885 Rice Seed Kissan Ghar Store
3,110
-2%
PB 1886 Rice Seed 5KG Kissan Ghar Store
3,190
3,250
-14%
Sesame Seed TS-3 2KG Evyol Group
2,750
3,195