ہائبرڈ دھان بیج GR-3 (5 کلو گرام) - آئی سی آئی پاکستان
آئی سی آئی پاکستان
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 11595.00 Rs. 11590.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
ڈیلیوری چارجز: بالکل مفت (کوئی اضافی چارجز نہیں)۔
ہائبرڈ بیج, ہائبرڈ چاول کا بیج
ہائبرڈ دھان بیج GR-3 (5 کلو گرام) - آئی سی آئی پاکستان
ہائبرڈ دھان بیج (5 کلو گرام) - آئی سی آئی پاکستان کی بہترین پیشکشدھان کی بمپر پیداوار حاصل کرنے کے لیے آئی سی آئی ) پاکستان کا تیار کردہ ہائبرڈ بیج ایک بہترین اور قابلِ اعتماد انتخاب ہے۔ یہ بیج خاص طور پر پاکستان کے موسم اور زمین کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے تاکہ کسانوں کو ملے زیادہ منافع۔نمایاں خصوصیات:بھرپور پیداوار: عام اقسام کے مقابلے میں زیادہ جھاڑ اور فی منجہ زیادہ دانوں کی تعداد۔مضبوط پودا: پودے کا تنا مضبوط ہوتا ہے جو فصل کو گرنے (Lodging) سے بچاتا ہے۔بیماریوں کے خلاف مدافعت: مختلف قسم کی بیماریوں، خاص طور پر پتوں کے جھلساؤ کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت۔یکساں پختگی: پوری فصل ایک ہی وقت میں پک کر تیار ہوتی ہے، جس سے کٹائی میں آسانی اور نقصان کم ہوتا ہے۔اعلیٰ کوالٹی دانہ: لمبا اور چمکدار دانہ جو پکنے میں بہترین اور مارکیٹ میں اچھے داموں فروخت ہوتا ہے۔پروڈکٹ کی تفصیلات:برانڈ: آئی سی آئی / ایل سی آئیورائٹی: (ہائبرڈ)پیکنگ: 5 کلو گرام

مصنوعات
No related products found.