فلومیکس150 ملی لیٹر (ایویول گروپ - ایگ فارما) Description Product Note (UR)Product Note (UR) Additional Fields عنصر / جزوعنصر / جزو وزنوزن testtest CancelSave
سدف گسد فگ, ایگ فارما, کانزو اے جی, کمباگرو, سولوی
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 1470.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری! Additional Fields عنصر / جزوعنصر / جزو وزنوزن testtest CancelSave
فصل غذائیت / گروتھ ریگولیٹر, پودوں کی نشوونما ادویات, امینو ایسڈ
فلومیکس150 ملی لیٹر (ایویول گروپ - ایگ فارما) Description Product Note (UR)Product Note (UR) Additional Fields عنصر / جزوعنصر / جزو وزنوزن testtest CancelSave
فلومیکس 150 ملی لیٹر (ایویول گروپ - ایگ فارما)فلومیکس ایک جدید اور انتہائی طاقتور فنجی سائیڈ ہے جو خا طور پر پچھیتی جھلسا ( اور ڈاؤنی ملڈیو کے خاتمے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں دو طاقتور اجزاء، فلوازینام اور میٹالیکسل-ایم شامل ہیں جو فصل کو دہرا تحفظ فراہم کرتے ہیں۔برانڈ: ایگ فارما (ایویول گروپ)اجزاء: فلوازینام 40% + میٹالیکسل-ایم 20%استعمال: آلو، ٹماٹر، پیاز، لہسن اور خربوزہ وغیرہ۔فلومیکس کی خصوصیات:دہرا اثر: یہ بیماری کے جراثیم کو پودے کے باہر بھی ختم کرتا ہے اور پودے کے اندر جذب ہو کر بیماری کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔موسم سے تحفظ: اسپرے کے صرف 2 گھنٹے بعد یہ پودے کا حصہ بن جاتا ہے، جس کی وجہ سے بارش بھی اس کے اثر کو کم نہیں کر سکتی۔زیادہ پیداوار: فصل کو بیماریوں سے پاک رکھ کر پودوں کو سرسبز بناتا ہے جس سے آلو اور پیاز کے سائز اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔طویل تحفظ: ایک بار اسپرے کرنے سے فصل 10 سے 14 دنوں تک محفوظ رہتی ہے۔

مصنوعات
Sangral Foliar N Speed Fol High N SP NPK 28 7 14 1Kg Altiga Agri Solutions
2,210
Silikalzium 500ML Swat Agro Chemicals
1,880
Silikalzium 1Liter Swat Agro Chemicals
3,660
Stop Drop Fruit and Flower 100ML Agro Chemicals
590
Ultrasol Micro Rexene FeXQ58 1Kg Swat Agro Chemicals
5,330
-1%
Turbo Root WG 1KG Altiga Agri Solutions
4,240
4,265