ڈی کے 8148 ہائبرڈ مکئی کا بیج (10 کلو گرام) - اعلیٰ کوالٹی اور زیادہ منافع (بائر/ڈی کالب)
بایر کراپ سائنس, بایر بیج
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 18450.00 Rs. 18405.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
پاکستان بھر میں ڈیلیوری فری ہے (کوئی چارجز نہیں)
ہائبرڈ بیج, ہائبرڈ مکئی کے بیج
ڈی کے 8148 ہائبرڈ مکئی کا بیج (10 کلو گرام) - اعلیٰ کوالٹی اور زیادہ منافع (بائر/ڈی کالب)
ڈی کے 8148 ہائبرڈ مکئی کا بیج (10 کلو گرام) - اعلیٰ کوالٹی اور زیادہ منافع (بائر/ڈی کالب)ڈی کے 8148 بائر (ڈی کالب) کی ایک ایسی ورائٹی ہے جو اپنی خوبصورت رنگت اور وزنی دانے کی وجہ سے منڈیوں میں مشہور ہے۔ یہ ہائبرڈ خاص طور پر ان کسانوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف زیادہ پیداوار بلکہ دانے کا بہترین معیار بھی چاہتے ہیں۔نمایاں خصوصیات:دانے کا بہترین معیار: دانے گہرے مالٹائی (نارنجی) رنگ کے، وزنی اور چمکدار ہوتے ہیں جن کا مارکیٹ میں ریٹ زیادہ ملتا ہے۔دانے کی زیادہ شرح: چھلی میں دانے کا وزن زیادہ اور گلی (Cob) کا وزن کم ہوتا ہے، جس سے مجموعی پیداوار بڑھ جاتی ہے۔جلد خشک ہونے کی صلاحیت: فصل پکنے پر دانہ تیزی سے خشک ہوتا ہے، جس سے کٹائی جلد ممکن ہوتی ہے۔شدید موسم کا مقابلہ: گرمی اور خشک سالی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت رکھتا ہے۔مضبوط جڑیں: پودے کا جڑوں کا نظام مضبوط ہوتا ہے جو خوراک کے حصول میں مدد دیتا ہے اور پودے کو گرنے نہیں دیتا۔تکنیکی تفصیلات:ورائٹی: ڈی کے 8148 (ہائبرڈ)فصل: مکئیوزن: 10 کلو گرام (بیگ)کمپنی: بائر (ڈی کالب / مونسانٹو)

مصنوعات
No related products found.