ڈافلی سپر 58WDG - مکئی کی فصل کے لیے طاقتور جڑی بوٹی مار زہر
فور برادر, ٹارزن, بایو ٹریڈرز, مالٹا
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 1685.00 Rs. 1660.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
ڈیلیوری چارجز: بالکل مفت (کوئی اضافی چارجز نہیں)
کیڑے مار ادویات, جڑی بوٹی مار ادویات
ڈافلی سپر 58WDG - مکئی کی فصل کے لیے طاقتور جڑی بوٹی مار زہر
ڈافلی سپر 58WDG - مکئی کی فصل کے لیے طاقتور جڑی بوٹی مار زہرڈافلی سپر 58WDG فور برادرز (ٹارزن) کا ایک جدید اور طاقتور ترین فارمولا ہے جو خاص طور پر مکئی اور کماد کی فصل سے جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ تین مختلف زہروں کا مجموعہ ہے جو ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کا جڑ سے صفایا کرتا ہے۔نمایاں خصوصیات:تہرا فارمولا: اس میں ایٹرازین، میسوٹریون اور ہیلوسلفورون میتھائل شامل ہیں جو جڑی بوٹیوں پر فوری اثر کرتے ہیں۔مکمل صفایا: یہ چوڑے پتے والی، نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیوں اور خاص طور پر ڈیلا کے خلاف انتہائی موثر ہے۔جدید WDG ٹیکنالوجی: دانے دار فارمولا جو پانی میں فوری حل ہو جاتا ہے اور سپرے کے دوران نوزل کو بند نہیں ہونے دیتا۔فصل کی حفاظت: جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے لیکن مکئی کی فصل کو محفوظ رکھتا ہے، جس سے بہتر پیداوار حاصل ہوتی ہے۔پروڈکٹ کی تفصیلات:کمپنی: فور برادرز پیکنگ: 500 گراماستعمال: مکئی اور کمادمقدارِ خوراک: 500 گرام فی ایکڑ (ماہرینِ زراعت کے مشورے کے مطابق استعمال کریں)

مصنوعات
Ultrasol Anti Stress 15Kg Swat Agro Chemicals
15,740
Nutricia KS 36-24 1Liter Swat Agro Chemicals
3,090
-3%
Danadim Progress 40EC 500MLSwat Agro Chemicals
2,640
2,710
Sparla 10.5EC 200ML Swat Agro Chemicals
890
-2%
Clincher 20EC 300ML Swat Agro Chemicals
1,500
1,525
-1%
Clincher 20EC 600ML Swat Agro Chemicals
3,070
3,095