ایل سی آئی (LCI) کیلشیم منرل سپلیمنٹ - 25 کلو گرام بوری
آئی سی آئی پاکستان
اسٹاک میں
(0 مصنوعات کے جائزے)
Rs. 14400.00 Rs. 14380.00
مقدار
1
Quantity
نوٹ
شرط: فری ڈلیوری کی سہولت آپ کے شہر کے پہلے اڈے تک ہے۔
مویشی
ایل سی آئی (LCI) کیلشیم منرل سپلیمنٹ - 25 کلو گرام بوری
ایل سی آئی ) کیلشیم منرل سپلیمنٹ - 25 کلو گرام بوری | مویشیوں کی ہڈیوں اور دودھ کے لیے بہتریناپنے جانوروں کی ہڈیوں کو مضبوط بنائیں اور دودھ کی پیداوار بڑھائیں! ایل سی آئی پاکستان کا تیار کردہ کیلشیم سپلیمنٹ اعلیٰ معیار کا فیڈ گریڈ منرل ہے جو گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ سپلیمنٹ جانوروں میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے، جس سے نہ صرف جانور صحت مند رہتا ہے بلکہ دودھ دینے کی صلاحیت میں بھی نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔نمایاں خصوصیات:دودھ میں اضافہ: روزانہ استعمال سے دودھ کی مقدار بڑھتی ہے اور دودھ کی کوالٹی بہتر ہوتی ہے۔سوتک) سے بچاؤ: بچہ دینے کے بعد جانوروں کو کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔مضبوط ہڈیاں اور ڈھانچہ: بچھڑوں اور کٹوں کی نشوونما کے لیے لازمی، جو ان کی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔پولٹری کے لیے مفید: مرغیوں کی خوراک میں شامل کرنے سے انڈے کا چھلکا مضبوط ہوتا ہے۔خالص اور معیاری: ایل سی آئی (سابقہ آئی سی آئی) کا تیار کردہ بھروسہ مند فارمولا جو باآسانی خوراک میں مکس ہو جاتا ہے۔

مصنوعات
Rumen bypass fat 99 1KG ( part of 25kg bag ) LCI Pakistan
1,290
Systamex Drench Oxfendazole 100ML LCI Pakistan
740
Nilzan Drench 100ML LCI Pakistan
690
-3%
Nilzan Plus 100ML LCI Pakistan
770
795
Wanda Meat 40kg LCI Pakistan
4,395
Endectin Injection 100ML LCI Pakistan
1,480