Welcome to Kissan Ghar StoreWelcome to Kissanghar Store

کسّان گھر اسٹور اپنے ہر گاہک کی مکمل اطمینان کی ضمانت دیتا ہے۔

واپسی اور رقم واپسی کی پالیسی:

1. بیج، کھادیں، کیمیکلز:

استعمال شدہ/کھولی گئی اشیاء واپس نہیں ہوں گی

ن sealed پیکنگ - 7 دن میں واپس

اصل حالت + invoice سمیت

2. زرعی اوزار:

خراب اوزار 15 دن میں واپس

ن استعمال شدہ + original پیکنگ

3. آن لائن آرڈرز:

COD: 48 گھنٹے چیک، نقصان شدہ پر واپس

Prepaid: 7 دن واپسی

4. واپسی کا طریقہ:

واپسی کے وقت WhatsApp → invoice + تصاویر → 3 دن میں واپس → 5 دن میں رقم

5. واپس نہ ہونے والی:

کھولے بیج، استعمال شدہ اوزار

رابطہ: +92-305-7228578 | 46 اڈا، سرگودھا